امیت شاہ سے ریونت ریڈی کی ملاقات۔ تلگوریاستوں کےاثاثوں کی تقسیم اور مزید آئی پی ایس افسران مختص کرنےکیلئےکی نمائندگی

تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی۔ ریونت ریڈی تلنگانہ کےوزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جمعرات کی شام دہلی کے نارتھ بلاک میں