6ضمانتیں،فارمس حاصل کرنے حیدرآباد میں برقعہ پوش خواتین کی طویل قطاریں

حیدرآباد میں تلنگانہ کی کانگریس حکومت کی 6ضمانتوں کے سلسلہ میں عوام سے درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے۔شہریوں کی بڑی تعداد 150 ڈویژنوں میں قائم 600 مراکز پر اپنی درخواستیں جمع کرا رہی