یکم جنوری 2024سےحیدرآباد نمائش کا آغاز

حیدرآباد ۔ ریاستی وزیر شریدھر بابو نے بتایا کہ یکم جنوری سے حیدرآباد میں کل ہند صنعتی نمائش کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے آج میڈیا سے بات چیت کی۔ ریاستی وزیر نے بتایا کہ نمائش