تلنگانہ: ضلع کھمم میں سڑک حادثہ ۔ بائیک سوار تین نوجوان لاری سے ٹکرا کر فوت۔ تیز رفتار نے لی جان
کھمم: ضلع کھمم کے ستوپلی منڈل کے گنگارام گاؤں میں سڑک کنارے پارک کی گئی لاری سے ایک تیز رفتار موٹرسائیکل ٹکرانے سے تین نوجوانوں کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کھمم ضلع کے ستوپلی