تلنگانہ کے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار پر 1400 کروڑ روپے کے جی ایس ٹی اسکام کا الزام۔ سی سی ایس نے درج کیا مقدمہ

حیدرآباد پولیس کے سنٹرل کرائم اسٹیشن نے تلنگانہ کے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار، اور سابق وزیراعلیٰ کے سی آر کے چیف ایڈوائزر، 2 سینئرافسران سمیت 4 دیگر پر جی ایس ٹی ایکٹ کی مبینہ