کانگریس حکومت عوامی پیسے کا غلط استعمال کرنے والوں کو نہیں بخشے گی۔ اتم کمار ریڈی
تلنگانہ کے وزیر آبپاشی اور سیول سپلائیز کپٹن این اتم کمار ریڈی نے زور دے کر کہا کہ کانگریس حکومت بدعنوانی یا عوامی فنڈز کا غلط استعمال کرنے والے کسی کو بھی نہیں بخشے گی