تلنگانہ میں چور بینک لوٹنے میں ناکام، الارم کی آواز نے عوام کو چوکنا کردیا- لوگوں نے چور کو بینک کے اندر بند کردیا

چوری کے دوران اچانک بینک کا سائرن بج اٹھاجس کے ساتھ ہی مقامی افراد نے چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے چور کی اندرموجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بینک کو باہر سے قفل ڈال دیا۔ بعد ازاں