جموں کے کٹھوعہ میں دہشت گردوں نے فوج کی گاڑی پر گرینیڈ سے کیا حملہ، 5 جوان شہید، 5 زخمی
جموں کے کٹھوعہ میں فوجی جوانوں کی ایک گاڑی پر دہشت گردوں کے ذریعہ گرینیڈ سے حملہ کیے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس دہشت گردانہ حملے میں 5 جوان شہید ہو گئے