1. Home
  2. Tension

Tag: Tension

تلنگانہ:سابق رکن اسمبلی بالاراجو کی گرفتاری کے بعد ناگرکرنول میں کشیدگی

تلنگانہ کی اپوزیشن جماعت بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی بالاراجو کی گرفتاری کے بعد ناگرکرنول میں کشیدگی دیکھی گئی۔ سابق رکن اسمبلی انتخابات کے بعد پہلی مرتبہ اچم پیٹ حلقہ پہنچے تھے تاہم پولیس

تلنگانہ:قطب اللہ پورمیں غیرمجاز عمارتوں کے انہدام سے کشیدگی

تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری کے قطب اللہ پورمیں غیرمجاز عمارتوں کے انہدام سے کشیدگی پھیل گئی۔ ریونیواورپولیس کے عہدیدارآج دیویندرنگر اوربالیا بستی پہنچے جہاں انہوں نے غیرمجاز عمارتوں کو منہدم کرنے کی کوششیں شروع کردیں۔