سکندرآباد میں مندر کو نقصان پہنچانےکامعاملہ: ہندو تنظیموں کے احتجاج کو پولس نے ناکام بنا دیا۔
حیدرآباد: اس ہفتہ کے اوائل میں متھیالما مندر میں مورتی کی توڑ پھوڑ کے بعد سنیچر کو سکندرآباد میں ہندو تنظیموں کے ذریعہ منعقد کئے گئے احتجاج کو پولیس نے ناکام بنادیا۔ مظاہرین اور سیکورٹی