گروکل ادارے میں ٹیچرنے کم نمبرات لانے پر بچوں کی بری طرح سے پیٹا، تلگو ٹیچر گرفتار

ریاست تلنگانہ ضلع کھمم کے تروملا پالم ٹرائبل ویلفیر گروکل میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ دسویں جماعت کے بعض طلباء کو تلگو میں کم نشانات حاصل ہونے پرٹیچر لکشمن برہم ہوگیا اور اس نے