دبئی کی جیل میں 18 سال گزارنے کے بعد تلنگانہ کے 5 افراد وطن واپس

دبئی کی جیل میں 18سال قید کی سزاکاٹنے کے بعد تلنگانہ کے 5 افراد اپنے آبائی گاوں کو واپس ہوگئے۔ ان تمام کو قتل کے ایک کیس میں یہ سزاسنائی گئی تھی تاہم عدالت کی