ظہیرآباد سے بی آر ایس امیدوار مانک راؤ کی کامیابی یقینی: تنویر

حلقہ اسمبلی ظہیرآباد رکن اسمبلی و بی آر ایس پارٹی امیدوار کے مانک راؤ کے ہمراہ کوہیر منڈل کے مختلف مواضعات میں انتخابی مہم کے دوران عوام سے ملاقات کرتے ہوۓ تلنگانہ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن