کےٹی آر، نے قدیم شہرحیدرآباد کی ہوٹل میں بریانیکھائی اور عوام سے گفتگو کی

جیسے جیسے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے سیاسی  پارٹیوں نے اپنی انتخابی مہم تیز کردی ہے۔ بی آرایس کے کارگزار صدر، کے ٹی آر بھی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ انتہائی مصروفیت