آمدنی سے زائد اثاثہ جات، RERA سکریٹری شیوا بالا کرشنا معطل
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھاریٹی ریرا، کے سکریٹری شیوبالا کرشنا کو معطل کردیا گیا ہے۔ ایچ ایم ڈی اے میٹروپولیٹن کمشنر دانا کشور نے شیوبالا کرشنا کی معطلی کے احکامات جاری کیے