سمپت ریڈی کی دل کا دورہ پڑنے سےموت، کےسی آر اور کےٹی آر نے پیش کیا خراج عقیدت
ضلع جنگاوں کے بی آر ایس صدر، زیڈ پی چیئرمین سمپت ریڈی کا دل کا دورہ پڑنے انتقال ہو گیا ہے۔ کے ٹی آر نے آنجہانی لیڈر کو خراج عقیدت پیش کیا۔بی آر یس پارٹی