پرو فیسر جئے شنکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچانے کا واقعہ۔ کے ٹی آر نے کی مذمّت

حیدرآباد ۔ شیری لنگم پلی حلقہ کے آلوین کالونی ڈویژن میں ایک شخص نے پروفیسر جے شنکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا۔ مہاویر کالونی سے تعلق رکھنے والے گووند نامی شخص نے حالت نشہ میں