ریاستی حکومت نے جاری کیا معاشی صوتحال پر وائٹ پیپر۔ سابق حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش ۔ ہریش راو

حیدرآباد۔ ریاستی حکومت کی جانب سے تلنگانہ کی معاشی صوتحال پر وائٹ پیپرجاری کیا گیا ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے قانون ساز اسمبلی میں 42 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری کیا۔ ان