کے ٹی آر نے کیا بازار گھاٹ کا دورہ۔ آتشزدگی،مہلوکین کےورثا کو فی کس 5لاکھ ایکس گریشیا کا اعلان
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق ،تارک راما راؤ نے حیدرآباد کے علاقہ نامپلی، بازار گھاٹ علاقہ میں پیش آئے آتشزدگی کے مقام کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس واقعہ کی مکمل تحقیقات