انتخابی وعدوں کو پورا نہ کرنے پر کانگریس کو چھوڑانہیں جائےگا۔کےٹی آر

بی آرایس کے کارگزار صدر و سابق وزیر تارک راماراو نے الزام لگایا کہ کانگریس پارٹی نے 6 گیارنٹی کےنام پر عوام کو دھوکہ دیا۔ سابق وزیر کے ٹی آرنے کانگریس امیدوار پرساد کمار کو