پیسے کے لیے باپ کو قتل کرنے والے بیٹے اور بیٹیوں کو عمر قید
حیدرآباد: ضلع رنگاریڈی میں ایک بیٹے اور دو بیٹیوں کو اپنے باپ کے بہیمانہ قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 8ویں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ایم ستیش کمار نے فیصلہ سنایا۔