جی ایچ ایم سی اورپولیس کی جانب سے حیدرآباد کے ٹریفک مسائل دور کرنے جامع ٹریفک ایکشن پلان تیار کیاجائے گا

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) اورپولیس کی جانب سے شہرحیدرآباد کے اہم مقامات پر ٹریفک کے مسائل کو دور کرنے کیلئے جامع ٹریفک ایکشن پلان تیارکرتے ہوئے اندرون چنددن وزیراعلی ریونت ریڈی کو پیش