عادل آباد میں کار پُل سے نیچے گر گئی، چھ شدید زخمی

عادل آباد: ضلع عادل آباد کے نیراڈی گُنڈہ منڈل میں رول ممڈا گاؤں کے قریب ایک کار پُل سے گرنے کے نتیجہ میں چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ قومی شاہراہ پر کار کا