کانگریس کی 6ضمانتوں پر سفارش کی کوئی گنجائش نہیں:وزیرٹرانسپورٹ تلنگانہ
تلنگانہ کے وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ کانگریس کی 6ضمانتوں پرسفارش یا پیروی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے میئرحیدرآباد جی وجئے لکشمی کے ساتھ بنجاراہلز میں اس پروگرام کاآغاز کیا۔ پونم