امرآباد ٹائیگر ریزرو میں ہرن کے غیر قانونی شکار کے الزام میں چھ گرفتار

حیدرآباد: محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے امرآباد ٹائیگر ریزرو میں ایک سانبر ہرن کے غیر قانونی شکار اور قتل کے سلسلے میں چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ امرآباد رینج آفیسر گرو پرساد کے مطابق،