ٹرین میں ایگ بریانی کھانے کے بعد 9مسافرکی بگڑی صحت
ٹرین میں انڈا بریانی کھانے کے بعد 9مسافرین کی صحت خراب ہوگئی۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم ریلوے اسٹیشن میں پیش آیا۔ بریانی کھانے کے نصف گھنٹہ کے بعد ہی 5مسافرین نے الٹیاں شروع کردیں۔