کےسی آر کی جانب سے غلاف مبارک درگاہ اجمیری پر پیش کیا گیا

بی آر ایس سربراہ و سابق وزیرا علی کے چندر شیکھر رائو کی جانب سے ہر سال اجمیر شریف میں واقع درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ، غریب نواز کے عرس کے