حیدرآباد کے پبس پر چھاپوں کے دوران منشیات کے استعمال کرنے والے11 گرفتار۔
حیدرآباد: نارکوٹکس بیورو نے حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقے میں کئی پبوں پر چھاپے مارے۔ اتوار کی رات مارے گئے چھاپوں میں متعدد نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا جو ایک پارٹی کے دوران منشیات کا