وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے قطب شاہی ہیریٹیج پارک کا افتتاح کیا۔ کہا تلنگانہ آرکیٹیکچرل عجائبات کا گھر ہے

حیدرآباد: چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے تلنگانہ کی ثقافت اور ورثے کے تحفظ کے لیے ریاستی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اتوار کو قطب شاہی ہیریٹیج پارک کی بحالی پروجکٹ کی تقریب سے