مُلگ میں آوارہ کتے نے سات افراد پر حملہ کر دیا

 مُلگ کے وینکٹا پورم منڈل کے نوگورو گاؤں میں ایک آوارہ کتے نےعوام پر حملہ کرکے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ کتے کے حملہ میں سات افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال