ٹی ایس آرٹی سی کی مزید 500الیکٹرک بسیں۔مردوں،معذوروں اور بزرگ شہریوں سیٹ محفوظ
تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن(ٹی ایس آرٹی سی) کے بسوں کے بیڑہ میں مزید 500بسوں کااضافہ ہوگاکیونکہ آرٹی سی عہدیدار اندرون ایک ماہ حیدرآباد میں 500 الیکٹرک سٹی بسیں چلانے کی تیاری کررہے ہیں۔ مرحلہ