گاڑیوں کی تلاشی کے دوران حیدرآباد کے پرانے شہر میں 24 لاکھ روپے نقد رقم ضبط

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہر میں آج تلاشی مہم کے دوران پولیس نے 24 لاکھ 50 ہزار روپے نقد رقم ضبط کر لی ۔ پولیس کے مطابق ہائیکورٹ کے پاس ساوتھ زون ٹاسک فورس اور