تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں موسمی امراض کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
گذشتہ چنددنوں سے سردی کی شدت میں اضافہ اورموسم کی تبدیلی کے سبب ضعیف افرادوبچے تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں موسمی امراض جیسے نزلہ،زکام اور دمہ سے متاثر ہیں۔ان کی بڑی تعداد اسپتالوں سے رجوع