تلنگانہ میں ایم ایل سی ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری

تلنگانہ ریاست میں ضمنی انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول جاری کردیا گیا۔ محبوب نگر حلقہ کے مجالس مقامی کوٹہ کے تحت مخلوعہ ایم ایل سی کے ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کیا