سنگارینی کالریزٹریڈ یونین کےلئے پولنگ94فیصد ریکارڈ

سنگارینی کالریز کے انتخابات کیلئے پولنگ 94فیصد ریکارڈ کی گئی ۔رائے دہی پرامن طورپر ہوئی۔ 11 ڈیویژنوں میں صبح 7 بجے پولنگ شروع ہوکر شام 5 بجے تک جاری رہی ۔ 13 مزدور تنظیمیں میدان