منشیات کی فروخت اورسربراہی پر جانا ہوگا جیل: تلنگانہ پولیس

حیدرآباد ۔ تلنگانہ کو منشیات سے پاک بنانے کیلئے ریاستی پولیس کی جانب سے اقدامات جاری ہیں۔ منشیات کی سربراہی و فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جارہی ہے۔ ریاستی پولیس نے منشیات