تارک راما راؤ کی آج سے طوفانی انتخابی مہم
حیدرآباد. بی آر ایس کے کارگزارصدر تارک راما راو آج سے 28نومبر تک ریاست بھر میں طوفانی انتخابی مہم چلائی چلائیں گے اور روڈ شوز میں بھی حصہ لیں گے اورعوامی جلسوں سے خطاب کریں

تلنگانہ کے وزیر ہریش راؤ نے کہا کہ تلنگانہ غدار سب ایک ہوگئے ہیں۔ سنگاریڈی میں پارٹی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ تلنگانہ تشکیل کے بعد کھانےکو ہاتھ نہیں لگانےکی قسم کھانے والےپون