دہلی کے سرکاری اسکولوں میں سندرکنڈپاتھ اور ‘ہنومان چالیسہ’،اویسی نےکیجریوال کو کہا آرایس ایس کاچھوٹا ریچارج
دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت نے گورنمنٹ اسکولوں میں ہر منگل کو 'سندرکنڈ پاٹھ' اور 'ہنومان چالیسہ' پڑھنے کا پروگرام بنایاہے۔اے آئی ایم آئی ایم کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے دہلی کی