میدک: دن دہاڑے کار کا شیشہ توڑ کر 5 لاکھ کی چوری

ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں دن دہاڑے کار کا شیشہ توڑ کر رقم کی چوری کرلی گئی۔ یہ واقعہ چیگنٹہ منڈل مستقر میں سیتارام نگر کالونی میں جمعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق وشنو