گڈی ملکاپور میں ڈکیتی: زیورات کی دکان کے منیجر سے 35 لاکھ روپے کی چوری

حیدرآباد: نامعلوم ڈاکوؤں نے گڈی ملکاپور میں ٹبرمل جیولرس کے منیجر سے 35 لاکھ روپئے کا بیگ چوری کرلیا۔ یہ واقعہ جمعہ کی نصف شب کے قریب ریتی باؤلی ایکس روڈ پلر نمبر 28 کے