حیدرآباد: اکبرباغ نیوملک پیٹ کی ایک جویلری شاپ میں ڈکیتی
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقہ ملک پیٹ اکبر باغ میں جیولری شاپ کو لوٹ لینے کی واردات رونما ہوئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق کسوہ جیولری شاپ میں تین نقاب پوش لٹیرے داخل ہوئے اور
چوری کے دوران اچانک بینک کا سائرن بج اٹھاجس کے ساتھ ہی مقامی افراد نے چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے چور کی اندرموجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بینک کو باہر سے قفل ڈال دیا۔ بعد ازاں