1. Home
  2. reviewed

Tag: reviewed

منگل کو تلنگانہ کانگریس الیکشن کمیٹی کا اجلاس، لوک سبھا امیدواروں کا لیا جائے گاجائزہ۔

تلنگانہ میں لوک سبھا امیدواروں کے ناموں کے جائزہ کیلئے منگل کو کانگریس الیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ریاست کے 17حلقوں سے مقابلہ کرنے کے لیے 309افرادنے ٹکٹ کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ سب سے زیادہ

ڈی جی پی روی گپتا نے سینئر پولیس افسران کے ساتھ جی ایچ ایم سی حدود میں ٹریفک کا جائزہ لیا۔

تلنگانہ کے ڈی جی پی روی گپتا نے منگل کو ڈی جی پی آفس میں سینئر پولیس افسران کے ساتھ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) علاقہ میں ٹریفک کی صورتحال کا جائزہ

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم نے اے پی میں لوک سبھا اور اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کاجائزہ لیا

مرکزی الیکشن کمیشن کے عہدیداروں کی ٹیم نے آندھراپردیش میں لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کاجائزہ لیا۔چیف الیکشن کمشنر راجیوکمار کی زیرقیادت مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم اس تلگوریاست کے دورہ

محکمہ رجسٹریشن کےافسران کے ساتھ ریاستی وزیرکی میٹنگ،کارکردگی کا جائزہ لیا

وزیر محصولات، ہاؤسنگ اور اطلاعات پونگولیٹی سرینواس ریڈی نے رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے وسائل کو بڑھانے پر توجہ دیں اور لیکیج کو روکنے کے لیے اقدامات کریں۔

دہلی میں وزیر اعلی نے‌مشترکہ اثاثوں کی تقسیم کا لیا جائزہ۔ریاستی ثقافتی عکس پر مشتمل نئے تلنگانہ بھون کی تعمیر پرکیا تبادلہ خیال

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے کہا کہ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں تلنگانہ کی ثقافت کی عکاسی کرتا ہوا ایک نیا تلنگانہ بھون تعمیر کیا جائے گا۔ نئی دہلی کے تلنگانہ/آندھرا پردیش بھون

بھٹی وکرامارکا نے محکمہ فائننس کی کارکردگی کا جائزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ و وزیر فائننس بھٹی وکرامارکا نے محکمہ فائننس کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ محکمہ خزانہ کے اسپیشل سکریٹری کے رام کرشنا راؤ نے ڈپٹی سی ایم، کو ریاست کے مالی حالات، آمدنی،

چیف سکریٹری نے حلف برداری تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا

ریاستی چیف سیکرٹری شانتی کماری نے تلنگانہ کے دوسرے وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری کے انتظامات کا ایل بی اسٹیڈیم میں جائزہ لیا۔ سی ایس شانتی کماری نے ایل بی، اسٹیڈیم میں ایک جائزہ اجلاس

کےسی آر کی 23نومبر کو ظہیر آباد میں ریلی ،ہریش راو نے انتظامات کالیا جائزہ

تلنگانہ کے وزیر ہریش راؤ نے اس ماہ کی 23 تاریخ کو ظہیر آباد میں منعقد ہونے والے سی ایم کے سی آر کی عوامی آشیرواد میٹنگ کے انتظامات کا معائنہ کیا۔وزیر نے، سی ایم،