سی ایم ریونت ریڈی نے رکھا راجیو راہداری پر ایلیویٹڈ کوریڈور کی تعمیر کا سنگ، کہا ایلیویٹڈ کوریڈور شمالی تلنگانہ کی ترقی کا گیٹ وے
وزیر اعلی ریونت ریڈی نے الوال ٹمس، سکندرآباد کے قریب راجیو راہداری پر ایلیویٹڈ کوریڈور کی سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر دیگر کابینی وزرا اور عہدیدار موجود تھے ۔ ریونت ریڈی نے خطاب کرتے