دونوں تلگو ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کی6جولائی کو ملاقات،حیدرآ باد میں چندرابابو نائیڈو کے استقبال کے لئے ہولڈنگس
علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد دونوں تلگو ریاستوں میں کئی مسائل زیر التواء ہیں۔ اے پی تنظیم جدید ایکٹ پر مکمل عمل نہیں ہوا ہے۔ ان مسائل کو حل کرنے کیلئے 6 جولائی