تلنگانہ اسمبلی کے احاطہ میں جیوتی راؤ پھولے کا مجسمہ نصب کرنے اسپیکر سے کویتا کی نمائندگی
بی آرایس پارٹی کی رکن قانون سازکونسل، کے کویتا نے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر گڈم پرساد سے ملاقات کی۔ انھوں اسمبلی کے احاطے میں جیوتی راؤ پھولے کا مجسمہ نصب کرنے کے لیے