مہاراشٹرا کے تاریخی شہر احمد نگر کا نام بھی تبدیل

ریاست مہاراشٹرا میں شہروں کے ناموں کی تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے۔ قبل ازیں اورنگ آباد اورعثمان آباد کے نام تبدیل کردئیے گئے تھے اب تازہ طورپراحمد نگر کا نام بھی تبدیل کردیا گیا۔ اورنگ