عدالت نے ترنمول کانگریس لیڈر شیخ شاہجہاں کو 10 دن کی پولیس تحویل میں دے دیا

ریاست مغربی بنگال کی ایک عدالت نے ترنمول کانگریس کے قائد شیخ شاہجہاں کو 10 دن کی پولیس تحویل میں دے دیا ہے۔ شیخ شاہجہاں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداروں پر حملہ کرنے، جنسی زیادتی