“تلنگانہ کو پسماندہ علاقے کی ترقی کی گرانٹس جاری کرے” نیتی ایوگ:ریونت ریڈی

تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نےدہلی میں نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین سمن بیری سے ملاقات کی ۔ انھوں نے اپیل کی کہ وہ مرکزی حکومت سے تلنگانہ کو 1800 کروڑ روپے کی