اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں چندرا بابو نائیڈو کو مستقل ضمانت
آندھراپردیش ہائی کورٹ نے اسکل ڈیولپمنٹ اسکام معاملہ میں صدر تلگو دیشم پارٹی و سابق وزیراعلی این چندرا بابو نائیڈو کی مستقل ضمانت منظور کرلی ہے۔ چندرا بابو نائیڈو 28نومبر تک عبوری ضمانت پر تھے