بی سی ریزیڈنشیل اسکول کے طلباء کا احتجاج۔ پرنسپل کو عہدے سے ہٹانے کی مانگ
عادل آباد ضلع کے جین ناتھ بی سی ریزیڈنشیل اسکول کے طلباء نے پرنسپل سنگیتا کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ طالب علموں نے عادل آباد II ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر دھرنا دیا۔